سیاست
گندم کا ریٹ چار ہزار اور گنے کا 650 روپے کیا جائے: ممتاز علی چانگ
رکن پنجاب اسمبلی ممتاز علی چانگ نے گندم کا کم از کم ریٹ چار ہزار اور گنے کا 650 روپے مقرر کرنے اور گندم کی اسمگلنگ روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
تمام سیکشن